قتل کیس، 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا  

  قتل کیس، 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے جائیداد کے تنازعہ پر شہری کو قتل کرنیوالے دو مجرموں مہراب خان اورغیرت خان کو عمر قید کی سزا کاحکم سنا دیا جرموں کے خلاف تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کررکھا ہے عدالتی حکم کے بعدمجرموں کو سزا کے بعد  سخت سکیورٹی میں جیل منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -