پنجاب حکومت نے پولیس کے 6 اعلیٰ افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کردیں 

پنجاب حکومت نے پولیس کے 6 اعلیٰ افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کردیں 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)حکومت پنجاب نے وفاق کیلئے پولیس کے 6 اعلیٰ افسران کو ریلیو کردیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ زعیم اقبال شیخ اورآر پی او ملتان سید خرم علی کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد، آر پی او ساہیوال محمد ارسلان ملک کو خیبر پختون خواہ،آر پی او شیخوپورہ انعام وحید خان اور ڈی آئی جی محمد زبیر دریشک، اور ڈی آئی جی سہیل اختر کی خدمات سندھ کے سپرد کر دی گئیں ہیں جس کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔

 پولیس افسران

مزید :

صفحہ آخر -