سبز باغ دکھا کر عمران خان نے  قوم کو دوبارہ قطاروں میں  کھڑا کر دیا،مریم اورنگزیب

 سبز باغ دکھا کر عمران خان نے  قوم کو دوبارہ قطاروں میں  کھڑا کر دیا،مریم ...

  

  لاہور(آئی این پی) ترجمان پاکستان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کی اذیت، پٹرول، گیس کی قطاروں سے نجات دلائی سبز باغ دکھا کر عمران خان نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آٹا، چینی تو کہیں گیس، پٹرول اور بے روزگاروں کی قطاریں ہیں  ہر طرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظر ہیں۔

مریم اورنگزیب

مزید :

صفحہ آخر -