دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج شروع ہو گی

 دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج شروع ہو گی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے زیر اہتمام ’بزنس اینڈ کامرس‘ پر دوسری دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج اور کل ہوگی۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب کا انعقاد آج صبح10بجے کالج کے لان میں ہوگا۔  

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -