ملاکنڈ یونیورسٹی میں پر اکٹوریل بورڈ کااجلاس

  ملاکنڈ یونیورسٹی میں پر اکٹوریل بورڈ کااجلاس

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی میں پراکٹوریل بورڈ کااجلاس، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر رشید احمد، چیف پراکٹر ڈاکٹر اعتبار خان، ڈپٹی چیف پراکٹر ڈاکٹر عزیزاحمد اور میڈم نفیس احمد نے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پراکٹوریل بورڈ کی اہمیت اور کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی اور کہاکہ یونیورسٹی میں نظم و ضبط اور قاعدہ قانون پر علمدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،اس موقع پر پراکٹوریل بورڈکاوائس چانسلر کے ساتھ فوٹو سیشن کابھی اہتمام کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -