خالدخان آفریدی کی اہلیہ  بقضائے الہی انتقال کرگئیں 

  خالدخان آفریدی کی اہلیہ  بقضائے الہی انتقال کرگئیں 

  

مردان(بیورورپورٹ) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی کونسل کے ممبر خالدخان آفریدی کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں مرحومہ، طاہر آفریدی، داور آفریدی، افسر آفریدی کی والدہ ماجدہ جبکہ سابق ناظم ممتاز بھادر کی چچی تھیں ان کی رسم قل جمعہ کے روز تمبولک میں ادا کی جا ئیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -