انجمن اتحاد میا نگا ن  تورڈھیرکے صدر سید غلام حسین وفا ت پا گئے

انجمن اتحاد میا نگا ن  تورڈھیرکے صدر سید غلام حسین وفا ت پا گئے

  

 صوابی(بیورورپورٹ) انجمن اتحاد میا نگا ن  تورڈھیرکے صدر سید غلام حسین وفا ت پا گئے مر حوم سینئر صحا فی با بو ابرار حسین، محمد فہیم، سید اختر کے والد تھے مر حوم کو جمعرا ت کے دن تورڈھیر (صوابی) میں سپر د خا ک کر دیا گیا نماز جنا زہ میں زند گی کے مختلف طبقات کے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی مر حوم کی رسم قل ہفتہ کے دن حجرہ میا نگا ن میں ادا کیجائیگی تحصیل لاہور پریس کلب حقیقی کے صدر انوار الحق، اور دیگر ارکان با بو لا جبر، گل با چہ، محمد سیا ر، ظفر اقبال، ملک مہر دل، سید گلزار، اور جملہ ارکان اور دیگر صحا فیوں احمد فراز، ایوب خان، ضیا ء، زوالفقار نے مر حوم کی مغفرت اور لوا حقین کے لئے صبر کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -