بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے  132کے وی جمرودگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 نومبر صبح8:30بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 5,4,3,2,1, نارتھ ویسٹ ہسپتال, کڈنی سنٹر, آر ایم آئی, آر ایم ٹی 2,1, پی آئی سی, مہمندسٹیل,نادرن باٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132 کے وی چارسدہ - رجڑ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 28نومبر صبح9بجے سے شام7 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی رجڑ اور تنگی گرڈ زسے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پر بوقت ضرورت اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی.132 کے وی بشام-تھاکوٹ - پٹن ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی27 نومبر صبح9بجے سے شام5 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی تھاکوٹ گرڈ منسلک گیار ہ کے وی بشام1, تھاکوٹ, بشام2, اور 132 کے وی پٹن گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی دوبیر اور داسو فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے متاثرہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -