صدر مملکت نے قومی احتساب (ترمیمی)بل2021کی توثیق کردی

صدر مملکت نے قومی احتساب (ترمیمی)بل2021کی توثیق کردی

  

  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی)بل  2021 کی توثیق کردی،صدر مملکت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ترمیمی)بل 2021 اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن (دوسری ترمیم)بل 2021 کی بھی منظوری دیتوثیق کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے۔صدر مملکت نے تسنیم سلطانہ اور محبوب علی دایو کی احتساب عدالت کے جج کے طور پر تعیناتی بھی کی۔تسنیم سلطانہ، کراچی جبکہ محبوب علی دایو حیدر آباد احتساب عدالت کے جج ہوں گے۔

صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -