یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافہ متوقع 

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافہ متوقع 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی بنیادی وجوہات فی لیٹر پیٹرول پر 4 روپے پیٹرولیم لیوی، ڈیلرز کے منافع کی شرح میں اضافہ  اور  پھر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے کا اثر ہوں گی۔

 پیٹرولیم 

مزید :

صفحہ اول -