نوسرباز خاتون کی واردات، نقدی برآمد

نوسرباز خاتون کی واردات، نقدی برآمد

  

 میلسی (نامہ نگار)نوسر باز عو رت نے حسیب گارمنٹس پر آئی خریدار خواتین کا ڈیڑھ لاکھ روپے صفائی سے لوٹ لیا بتایا(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 گیا ہے کہ میلسی شہر کی دونامعلوم خواتین کھنڈو. چوک کے دوکاندار عامر کے پاس شادی بیاہ کے لیے خریداری کے لیے آئیں تو نا معلوم نوسر باز کو مخبری تھی جس نے خواتین کے پرس سے مہارت کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ روپے نکال لیا۔پتہ چلنے پر خواتین نے رونا شروع کیا تاہم۔تمام گاہکوں کی خواتین نے تلاشی لی ایک عورت نے تلاشی لینے سے انکار کر دیا جس پر بازار کے دیگر دوکاندار اکٹھے ہوگئے۔تو ان کی موجودگی میں ہولیس کے حوالے کر نے کی دھمکی پر عورت نے تلاشی دی تو ڈیڑھ لا کھ روپے برامد ہو گئے دوکانداروں کی موجودگی میں نوسر باز خاتون نے باوضو ہو کر آئندہ کے لیے قسم اٹھا ء کہ واردات نہ کر ے گی جس پر خواتین نے اسے معاف کر دیا اور رقم ملنے پر سکھ کی سانس لی۔

برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -