غیرملکی باشندوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری، ایس ایس پی آپریشنز

غیرملکی باشندوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری، ایس ایس پی آپریشنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
سی پیک پروجیکٹس میں چائینز کو سیکیورٹی مہیا کرنے والی  نجی سیکیورٹی کمپنی کا وزٹ کیانجی کمپنی کے افسران نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو سیکیورٹی مہیا کرنے کے حوالے سے بریفنگ دیانہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی کے حوالے تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے اس حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ چائنیز کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں پولیس کے ساتھ ساتھ نجی کمپنی کا بھی اہم کردار ہے انہوں کا کہنا تھا کہ ملک کی تعمیر وترقی کے لیے کام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے اور ان کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔
ذمہ داری