خسرہ سے بچاؤ کی مہم،ٹیم کو دھمکیاں 

خسرہ سے بچاؤ کی مہم،ٹیم کو دھمکیاں 

  

 میلسی (نامہ نگار)محکمہ صحت کی خسرہ ٹیم پر خشت باری کی گئی بتایا گیا (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

ہے کہ فخر الدین شاہ فسٹ لیول سپروائزر خسرہ مہم اپنی ٹیم کے ساتھ چک نمبر 144 ڈبلیو بی میں ڈیوٹی میں مصروف تھے کہ ملزم تصور حسین. نے آکر ٹیم کے فرض میں مزاحمت کی اور سی ایس ڈی سکلڈ محمد جاوید پر خشت باری کی اور قتل کی دھمکیاں دیں۔جس سے مبینہ طور پر خوف وہراس پھیل گیا اور ٹیم کو لوٹنا پڑا میلسی  پولیس نے ملزم کے خلاف  506 /186 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

دھمکیاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -