کرشنگ سیزن،چینی کی قیمتیں مزید کم

کرشنگ سیزن،چینی کی قیمتیں مزید کم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز   رپورٹر)گنا کرشنگ سیزن شروع ہوتے ہی لوکل چینی (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
مارکیٹ میں آگئی۔مقامی سطح پر تیار ہونے والی چینی کے سودے9200روپے فی100کلوگرام کی سطح پر طے پائے۔غلہ منڈی میں امپورٹڈ چینی کی قیمت 8800روپیکی سطح پر برقرارہی۔ گزشتہ روز  مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے8800روپے کی سطح  پر  ہی طے پائے۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔
کم