میونسپل کارپوریشن،27کروڑ مالیت کے منصوبوں کا تخمینہ لاگت تیار

میونسپل کارپوریشن،27کروڑ مالیت کے منصوبوں کا تخمینہ لاگت تیار

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)میونسپل کارپوریشن ملتان کے شعبہ انجینیرنگ(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

 نے 27 کروڑ روپے مالیت کی ترقیاتی سکیموں کے تخمینہ لاگت تیار کر لیے ہیں   جن کے ائندہ ہفتے ٹینڈرز طلب کیے جائیں گے بجٹ کی منظوری کے بعد 68 یونین کونسلوں کے چیرمینوں سے ترقیاتی سکیمیں مانگی گئی تھیں  ہر یونین کونسل کو 40 لاکھ روپے کے فنڈز دیے جائیں گے چیرمینوں کی طرف سے ترقیاتی منصوبوں کی لسٹیں جمع کرانے کے بعد تخمینہ لاگت تیار کیا گیا ہے منصوبوں میں ٹف ٹائل سولنگ میٹل روڈ سیوریج شامل ہیں۔

تیار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -