ملتان:قومی خزانے کو بھاری نقصان نوید الحق آرائیں، عباس سرور  نقوی ودیگر کل اینٹی کرپشن طلب

ملتان:قومی خزانے کو بھاری نقصان نوید الحق آرائیں، عباس سرور  نقوی ودیگر کل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (وقائع نگار)میٹرو پراجیکٹ کی تشہیر اور جعلی کوٹیشن ورک کے(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
 ذریعے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا پہنچانے کا معاملہ۔اینٹی کرپشن نے میئر نوید الحق آرائیں۔سابق میونسپل آفسیر عباس دور نقوی سمیت 12 افراد کو کل انکوائری کیلئے طلب کرلیا ہے۔ان پر جعلی کوٹیشن ورک میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور زینتھ پلازہ کا غیر قانونی نقشہ پاس کرنے اور میٹرو بس پراجیکٹ میں تشہیر میں کرپشن کرنے کا الزام ہے جس پر میئر ملتان کو اینٹی کرپشن نے  27 نومبر کو  انکوائری کیلئے طلب کرلیا ہے۔
طلب