میلسی،مہندی تقریب میں دلہا کی ساتھی سمیت زبردست پٹائی
میلسی (نامہ نگار)مہندی کی تقریب میں دلہااور شہ بالا کی(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
پٹائی کردی گئی۔بتایا گیا پے کہ چک 123 ڈبلیو بی میں محمد عبداللہ کے بیٹے کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ شراب کے نشے میں دھت چک نمبر 122 ڈبلیو بی کاعابد 4 ساتھیوں کے ہمراہ ڈنڈوں اور آتشیں اسلحے سے لیس ہو کر آیا۔اور دلہے اور اس کے کزن شہ بالا کی مارپیٹ کی عورتوں میں بھگدڑ مچ گء ۔ شرابیوں نے دلہے کی والدہ پربھی تشدد کیا۔اور تقریب الٹا دی دلہے کا موبائل اور 65 ہزار کیش لوٹ لیا اور دھمکیاں دیتے فرار ہو گئے مقدمہ درج کر لیا گیا #۔۔
پٹائی