پنجاب:38ہزار پرائمری  سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل

  پنجاب:38ہزار پرائمری  سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل

  

   میلسی (نامہ نگار)پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطاطق(بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

 29 نومبر سے نئے طریقہ کار کے تحت پڑھائی ہو گی، ہر بچے کا پروفائل بنے گا جبکہ کسی بھی مضمون میں کمزور بچے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں رٹہ سسٹم کی حوصلہ شکنی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس کے لیے موجودہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔

تبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -