حلقہ خواتین کی سہ روزہ  تربیت گاہ(آج) شروع ہوگی

حلقہ خواتین کی سہ روزہ  تربیت گاہ(آج) شروع ہوگی

  

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کے تحت سہ روزہ تربیت گاہ برائے ارکان وامیدواران 26 نومبر سے جامعتہ المحصنات سنجھورو میں منعقد ہوگی۔26تا28 نومبرکوہونے والی تربیت گاہ سے امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثاراور ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب و دیگر ذمہ داران خطاب کریں گے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -