انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہ 

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہ 
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہ 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ، دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسہ کا اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں لمبی چھلانگ کے بعد  ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر چھو گیا اور 176 روپے 55 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ 

واضح رہے ڈالر آج 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا ۔ 

مزید :

اہم خبریں -بزنس -