بیروزگاری اور قرضوں سے تنگ آ کر میڈیا ورکر نے خود کشی کر لی ، اس پر کتنا قرضہ تھا، افسوسناک خبر آ گئی 

بیروزگاری اور قرضوں سے تنگ آ کر میڈیا ورکر نے خود کشی کر لی ، اس پر کتنا قرضہ ...
بیروزگاری اور قرضوں سے تنگ آ کر میڈیا ورکر نے خود کشی کر لی ، اس پر کتنا قرضہ تھا، افسوسناک خبر آ گئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بیروزگاری اور قرضوں سے تنگ آ کر میڈیا ورکر نے خود کشی کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق مہیم کو چھ ماہ قبل کراچی کے ایک اخبار نے نوکری سے فارغ کر دیا تھا ، متوفی نے کچھ عرصہ کیلئے رکشہ بھی چلایا ،میڈیا ورکر نے قرضوں اور بیروزگاری سے تنگ آ کر انتہائی قدم اٹھایا۔ اہلیہ کا کہناتھا کہ گھر میں اکثر فاقے ہوتے تھے اور فہیم پر 70 ہزار روپے کا قرضہ بھی تھا۔ متوفی فہیم چھ بچوں کا باپ تھا ۔

مزید :

قومی -