سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ، ایک ہی دن میں 12سو روپے کی اونچی اڑان 

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ، ایک ہی دن میں 12سو روپے کی اونچی اڑان 
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ، ایک ہی دن میں 12سو روپے کی اونچی اڑان 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 339 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 23 ڈالر اضافے سے 1813 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -