قومی فاسٹ باؤلر سہیل خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی فاسٹ باؤلر سہیل خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
قومی فاسٹ باؤلر سہیل خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی فاسٹ باؤلر سہیل خان نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 500 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

سہیل خان کا تعلق کراچی سے ہے وہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔سہیل خان پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

مزید :

کھیل -