شہباز شریف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون 

شہباز شریف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون 
شہباز شریف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون کیا ہے۔شہباز شریف نے شیخ رشید سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔

مزید :

قومی -