پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؛عمران خان دوپہر 1 بجے زمان پارک سے راولپنڈی روانہ ہوں گے

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؛عمران خان دوپہر 1 بجے زمان پارک سے راولپنڈی روانہ ہوں ...
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؛عمران خان دوپہر 1 بجے زمان پارک سے راولپنڈی روانہ ہوں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ میں شرکت کیلئے دوپہر 1 بجے زمان پارک سے راولپنڈی روانہ ہوں گے ۔

نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی پہنچیں گے ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ڈاکٹر بھی ہمراہ ہوں گے ،روانگی سے قبل ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کا دوبارہ معائنہ کرے گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -