عمران خان کا مکمل صحتیابی تک لاہور میں ہی قیام کا فیصلہ

عمران خان کا مکمل صحتیابی تک لاہور میں ہی قیام کا فیصلہ
عمران خان کا مکمل صحتیابی تک لاہور میں ہی قیام کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مکمل صحتیابی تک لاہور میں ہی قیام کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ چیئرمین پی ٹی عمران خان نے لاہور میں ہی قیام کا فیصلہ کیاہے، ذرائع کاکہنا ہے کہ راولپنڈی میں جلسے اور قیام کے بعد عمران خان لاہور واپس آئیں گے ،ڈاکٹرز عمران خان کا روزانہ کی بنیاد پر چیک اپ کریں گے ،مکمل صحت یابی کے بعد ہی عمران کان بنی گالہ شفٹ ہوں گے ۔