پی ٹی آئی لانگ مارچ ، عمران خان زمان پارک سے لاہور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے

پی ٹی آئی لانگ مارچ ، عمران خان زمان پارک سے لاہور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو ...
پی ٹی آئی لانگ مارچ ، عمران خان زمان پارک سے لاہور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے جاری لانگ مارچ کی قیادت کرنے کیلئے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان رہائش گاہ زمان پارک سے لاہور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان  لاہور ایئر پورٹ سے بذریعہ چارٹرڈ طیارہ  راولپنڈی کیلئے روانہ ہوں گے ، واضح رہے کہ  اس سے قبل عمران خان نے  ہیلی کاپٹڑ سے راولپنڈی  روانہ ہونا تھا لیکن عین وقت پر ان کی روانگی سے متعلق تبدیلی کی گئی ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -