توشہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے گئے، ویڈیو سامنے آگئی

توشہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے گئے، ویڈیو سامنے آگئی
توشہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے گئے، ویڈیو سامنے آگئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) موجودہ حکومت نے توزہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے. وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کی ہے. انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف یہاں سجائے گئے ہیں، ان تحائف میں ویسا ہی تحفہ بھی موجود ہے جو سعودی ولی عہد نے عمران خان کو دیا تھا. شہباز شریف نے اسے بیچنے کی بجائے یہاں سجایا ہے. 

مزید :

اہم خبریں -قومی -