فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب کو پولینڈ سے شکست

فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب کو پولینڈ سے شکست
فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب کو پولینڈ سے شکست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فٹبال ورلڈ کپ  میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔

قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی۔ پولینڈ کے پیوٹر زیلنسکی نے 39 ویں اور روبرٹ نے82 ویں منٹ میں گول سکورکیا۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا تھا۔

مزید :

کھیل -