5 ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ؟نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنے واضح اعلان کر دیا

5 ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ؟نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنے واضح ...
5 ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ؟نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنے واضح اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق گورنر سٹیٹ بینک اور نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔

نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی مونیٹائزیشن حل نہیں ہے، 5 ہزارکا میری درخواست پر حکومت نے جاری کیا تھا، جب میں گورنر اسٹیٹ بینک تھی۔ اگر ہم نوٹ کو ڈی مونیٹائزیشن کریں گے، تو اس سے مزید پیچیدگیاں پیدا ہوجائیں گی، جس میں پرنٹنگ سمیت دیگر وجوہات ہیں۔

bb3e8a25557d2c06015a44962d1a0993

 
 

مزید :

قومی -