میرا پیارا ٹیم نے گمشدہ ذہنی  معذور شخص کو اپنوں سے ملوا دیا

    میرا پیارا ٹیم نے گمشدہ ذہنی  معذور شخص کو اپنوں سے ملوا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  میرا پیارا ٹیم نے غازی روڈ سے 03 یوم قبل بچھڑنے والے 28 سالہ ذہنی معذور سلطان کو اپنوں سے ملوا دیامیرا پیارا ٹیم نے گمشدہ بچوں و افراد کے ڈیٹا کیلئے بلقیس ایدھی ہومز کا وزٹ کیابلقیس ایدھی ہومز میں ٹریفک ٹیم کی ملاقات 03 یوم سے رہائش پذیر  سلطان سے ہوئی ٹریفک ٹیم نے بار بار فالو اپ سیشن کرتے ہوئے سلطان کے والدین کو ڈھونڈ نکالا۔

 ۔اہل خانہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور سی ٹی او لاہور  عما رہ اطہرسے اظہارِ تشکر کیا۔سی ٹی او لاہور عما رہ اطہر کا ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان بھی کیا۔

مزید :

علاقائی -