گگومنڈی،2ملزمان کی لڑکی سے بداخلاقی کی کوشش

  گگومنڈی،2ملزمان کی لڑکی سے بداخلاقی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گگومنڈی(نامہ نگار)امیرزادوں کی محنت کش کی بیٹی سے بداخلاقی کی کوشش،نواحی گاؤں 213 ای بی کی(آ)  گھرمیں اکیلی تھی کہ آصف اوراویس زبردستی اسے فصل مکئی میں لے گئے تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 213۔ای بی کارہائشی بختیاراحمد اپنی بیوی  کے ہمراہ سوداسلف خریدنے بازارگیاہواتھااس دوران اس کی بیٹی   گھرمیں اکیلی تھی کہ اس دوران دیہہ ہذاکے ہی راہائشی دو امیرزادے آصف جٹ اوراویس آرائیں زبردستی اسے فصل مکئی میں لے گئے جہاں ملزمان بداخلاقی کی کوشش کی لوگوں کے آنے پر ملزمان فرار ہوگئے۔

 جانے میں کامیاب ہوگئے محنت کش بختیارعلی نے ڈی پی اووہاڑی سے انصاف دلائے جانے کی اپیل کی ہے

مزید :

علاقائی -