ٹیم میں جلد واپسی کے لئے پرامید ہوں، فخر زمان

ٹیم میں جلد واپسی کے لئے پرامید ہوں، فخر زمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنا میرا خواب تھا میری کوشش ہے کہ میں جلددوبارہ ٹیم کاحصہ بن جائیں فخر زمان نے مزید کہا کہ جنوبی افریقہ سے سیریز کے لئے ٹیم کا حصہ بننے کے لئے پرامید ہوں میری ہر میچ میں پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں عمدہ کھیل سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار کروں جس کے لئے میں بہت محنت کرتا ہوں فخر زمان نے کہا کہ جنوبی افریقہ سے سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے۔