راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے
راولپنڈی (آن لائن)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے آج منگل کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے احکامات کے مطابق امن و امان کی صورت کے پیش نظر کل تمام سرکاری و نجی اسکولز بند رہینگے۔تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
تعلیمی ادارے