وادی نیلم میں مسافر جیپ کو حادثہ  3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    وادی نیلم میں مسافر جیپ کو حادثہ  3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 وادی نیلم(آئی این پی)صندوک سونسل روڈ پر مسافر جیپ افسوسناک حادثہ کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جیپ میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جیپ حادثہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملہ کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مظفرآباد ریفر کر دیا گیا، حادثہ فنی خرابی اور سڑک کی خستہ حالی کے باعث پیش آیا۔

مسافر جیپ

مزید :

صفحہ آخر -