ہارون آباد، نہر سکس آر میں گرنے سے32سالہ نوجوان جا ں بحق

    ہارون آباد، نہر سکس آر میں گرنے سے32سالہ نوجوان جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ہارون آبا د (نامہ نگار) نہر کنارے لگے ہینڈ پمپ سے پانی پیتے ہوئے نہر سکس آر میں گرنے سے 32سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا،ریسکیو ٹیم نے لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی،تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی علاقہ 138ڈاہری کے قریب 32سالہ محمد افضال جو کہ مرگی کے مرض میں بھی مبتلا تھا وہ نہر کنارے لگے ہینڈ پمپ سے پانی پیتے(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

 ہوئے نہر میں جا گرا ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر محمد افضل کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔