جامپور، کاروکاری، خاتون قتل، متعلقہ پولیس کو میرٹ پر تفتیش کرنیکا ٹاسک

  جامپور، کاروکاری، خاتون قتل، متعلقہ پولیس کو میرٹ پر تفتیش کرنیکا ٹاسک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جام پور(نامہ نگار) تھانہ ہڑند کی حدود میں 01 کلثوم نامی خاتون کو اس کے سسر ظفر کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد کا قتل کے واقعہ کا فوری نوٹس پولیس کی بروقت کاروائی کی بدولت چند گھنٹوں میں ملزم ظفر کو گرفتار کر لیا گیا قتل کی وجہ عناد کاروکاری معلوم ہوتی ہے ڈی پی او دوست محمد کی جانب سے ایس ڈی پی او داجل کو واقعہ کی(بقیہ نمبر28صفحہ7پر)

 ہر پہلو سے تفتیش کرنے کی ہدایت مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔