اینٹی کرپشن ٹیم ملتان سرگرم، جیل وارڈن رشوت لیتے گرفتار، تحقیقات شروع

  اینٹی کرپشن ٹیم ملتان سرگرم، جیل وارڈن رشوت لیتے گرفتار، تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)اینٹی کرپشن ملتان  نے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا  ہے تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن ملتان کی ٹیم نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر ڈسٹرکٹ جیل کے واڈر کو 15 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ  کا اندارج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔