جامعہ زکریا، ہراسمنٹ کمیٹی کا اجلاس طلب
ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کی ہراسمنٹ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کی ہراسمنٹ کمیٹی کا اجلاس 27نومبر کی دوپہر ایک بجے طلب کرلیاگیا جس کی صدارت چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر روحما حفیظ کریں گی جبکہ ممبران میں پروفیسرڈاکٹر ناظم حسین لابر، پروفیسر ڈاکٹرثروت (بقیہ نمبر25صفحہ7پر)
سطان اور سیکرٹری رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار لیگل شامل ہیں۔