موسم سرما، 20دسمبر سے10جنوری تک تعلیمی ادارے بند

  موسم سرما، 20دسمبر سے10جنوری تک تعلیمی ادارے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات 20دسمبر سے ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب کے سیکرٹری سکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا تعلیمی اداروں میں 10 جنوری 2025 تک چھٹیاں ہوں گی، پنجاب کے سکولوں میں اس دفعہ موسم سرما کی 20 چھٹیاں ہوں گی۔