بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی68ویں برسی کل، تعزیتی تقریبات
خانیوال (نمائندہ پاکستان)بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کی68ویں برسی کل 27نومبر کو منائی جائیگی۔ تحریک پاکستان کے رہنما اور بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان1873ء میں ضلع سیالکوٹ کے گاؤں میرٹھ میں پیدا ہوئے اور 27نومبر1956ء کو لاہور میں ان کا انتقال ہوا ان کی یاد میں بزم فروغ عمل وادب کی جانب سے انتظامات کیا جائے گا۔