دائرہ بستی، سیوریج لائنیں بند، گلیوں میں پانی، مکینوں کا مظاہرہ

    دائرہ بستی، سیوریج لائنیں بند، گلیوں میں پانی، مکینوں کا مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (نیوز رپورٹر)یوسی 41دائرہ بستی واسا مسائل کا شکار گلیاں،کوچے سیوریج کے پانی سے بھر گئے اہلیان علاقہ کا احتجا ج ایم ڈی واسا سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کر دیا اس سلسلہ میں اہلیان علاقہ یوسی 41دائرہ بستی نے واسا مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہریں نے واسا انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اور مسائل کے حل کا مطالبہ کیا اہلیان علاقہ ظہیر عباس گیلانی،سرتاج خان،سلطان خان،ندیم سیال۔جگنو خان،صفدر شاہ،علی وارث،عمیر احمد ندیم عباس،وسیم عباس نے بتایا کہ سادات کالونی،مکران کالونی،دربار بی بی پاکدامن اور وارڈ نمبر 6کی گلیوں کوچوں میں واسا کا پانی کھڑا رہتا ہے گٹر نالیاں ابلتی رہتی ہیں سیوریج لائنوں کی مناسب صفائی نہ ہونے سے پانی کے بہا میں رکاوٹ معمول ہے جس کی وجہ سے سیوریج کا پانی کئی کئی روز کھڑا رہتا ہے(بقیہ نمبر8صفحہ7پر)

 اور بارشوں کے دنوں میں مسائل میں اضافہ ہو جاتا