آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ شروع ہونے میں 97 دن باقی
دبئی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2013ءکا کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہو گیا ہے، میگا ایونٹ کو شروع ہونے میں 97 دن باقی رہ گئے ہیں۔ ویمنز کرکٹ کیلنڈر میں سب سے زیادہ مقبول اور پسند کیا جانے والا یہ ایونٹ 31 جنوری سے 17 فروری تک بھارت میں شیڈول ہے۔