گورنر پنجاب کے بیٹے سکاٹش پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے

گورنر پنجاب کے بیٹے سکاٹش پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے
گورنر پنجاب کے بیٹے سکاٹش پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے سکاٹش پارٹی کے لیڈر منتخب ہوگئے ہیں ۔ چودھری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو سکاٹش پارٹی نے اپنا سربراہ منتخب کرلیا اور وہ سکاٹ لینڈ میں پہلے مسلم نوجوان ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا، انس سرور اس وقت ممبر پارلیمنٹ کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

مزید :

لاہور -