لبرل کہلائی جانےوالی جماعت نے مذہبی انتہاپسندی کا سہارا لے لیا:عبدالقادر پٹیل

لبرل کہلائی جانےوالی جماعت نے مذہبی انتہاپسندی کا سہارا لے لیا:عبدالقادر ...
 لبرل کہلائی جانےوالی جماعت نے مذہبی انتہاپسندی کا سہارا لے لیا:عبدالقادر پٹیل

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کچھ دنوں سے بلاجوازاشتعال پیدا کیا جارہا ہے، لبرل کہلائی جانے والی جماعت نے مذہبی انتہاپسندی کا سہارا لے لیا ہے۔

صوبائی دارلحکومت میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں تمام جماعتیں اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں تلخ جملوں کا تبادلہ ماضی میں بھی ہوا،گزشتہ کئی دنوں سے سیاسی اشتعال پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے آباﺅاجداد نے تاریخ میںکبھی ہجرت کی ہو گی ،مگراب ہم سندھی ہیں اورہمیں اس پرفخر ہے۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -