پولیس کی کاروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک، تحریک طالبان سندھ کا امیر فرار

پولیس کی کاروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک، تحریک طالبان سندھ کا امیر فرار
پولیس کی کاروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک، تحریک طالبان سندھ کا امیر فرار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے سٹیل ٹاؤن کے علاقے میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ہوئے9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ،ہلاک ہونے والے ملزمان میں سے دو کا تعلق القاعدہ سے تھا۔تاہم اس کاروائی میں تحریک طالبان سندھ کا امیر ارشاد اللہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ارشاد اللہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کی منصوبہ بندی کر چکا ہے جبکہ یہ ملزم رکشوں میں بم نصب کرنے کا ماہر بھی ہے ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -