میٹرو کرپشن کیس ‘ 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر نیب نے 6 نومبر کو ریکارڈ طلب

میٹرو کرپشن کیس ‘ 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر نیب نے 6 نومبر کو ...

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے میٹرو بس کرپشن کے مقدمہ میں ملوث 5 ملزموں کی عبوری ضمانت کی درخواست (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

پر نیب ملتان سے 6 نومبر کو ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ فاضل عدالت میں لیفٹیننٹ کرنل (ر) اجمل رشید ندیم احمد شیخ حافظ ساجد رفیق قریشی محمد اشفاق اور امیر علی وسیم نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی تھی کہ ان کیخلاف نیب ملتان نے میٹرو بس پراجیکٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کرکے 6 فروری کو مقدمہ درج کیا تھا جس کی تفتیش کے دوران اب کو طلب کیا گیا ہے جبکہ وہ بے قصور ہیں لہٰذا انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

ریکارڈ طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -