25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی

25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی

  

ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگز(قومی بچت) کے زیر اہتمام 25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر2018ء(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کو ہوگی قرعہ اندازی کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک انعام دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات ہوں گے اس سال کی27ویں قرعہ اندازی میں امجموعی طور پر1700انعامات دئیے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -