سونے کی قیمت ،ڈالر کی قدر میں کمی

سونے کی قیمت ،ڈالر کی قدر میں کمی

ملتان(نیوز رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی کا رجحان پایا جارہا ہے پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

قدر گرنے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 60ہزار700روپے میں 857روپے کی کمی آنے کے باعث قیمت 52ہزار40روپے کی سطح پر آگئی ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت820روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر