بہاولپور،ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈیلی ویجز ملازمین6ماہ سے تنخواہوں سے محروم

بہاولپور،ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈیلی ویجز ملازمین6ماہ سے تنخواہوں سے محروم

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ڈیلی ویجز ملازمین6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، یزمان کے تحصیل (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ڈیلی ویجز پرکام کرنیوالے18 ملازمین جن میں کمپیوٹرآپریٹر، ڈیٹاانٹری، سینٹری ورکرز شامل ہیں عرصہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں انہیں چھ ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی جس کے باعث ان کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے انہوں نے وزیراعلی پنجاب، وزیرصحت اوردیگرحکام سے تنخواہوں کی ادائیگی کامطالبہ کیاہے ملازمین نے بتایاکہ ان کی تنخواہوں کے بل20 ہزار ماہوار بنائے جاتے ہیں جبکہ انہیں15 ہزار روپے دیئے جاتے ہیں۔

محروم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -